IQNA

10:40 - May 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506162
بین الاقوامی گروپ- ہرسال ستارویں رمضان کو نزول قرآن کا اہتمام پورے ملک میں کیا جاتا ہے۔

ایکنا نیوز- العین ویب سائٹ کے مطابق کوالالمپور کے علاقے «بینتانج» کے اسکول میں طلبا کی جانب سے نزول قرآن کی تقریب منعقد کی گیی جسمیں طلبا کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

اس تقریب میں طلباء خاص قسم کے یونفارم زیب تن کرکے شریک ہوتے ہیں۔

 

اسکول طالب علم نورالدین عتیقه کا کہنا تھا: نزول قرآن کے دن کی احیاء ہمارے لیے اہم ہے اور ہمارے ایمان کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

 

ملایشیاء میں ساٹھ فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے اور اندازے کے مطابق انکی تعداد ۳۲ ملین بتائی جاتی ہے۔/

مراسم بزرگداشت سالروز نزول قرآن در مالزی

مراسم بزرگداشت سالروز نزول قرآن در مالزی

 

3814287

نام:
ایمیل:
* رایے: