IQNA

10:58 - May 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506165
بین الاقوامی گروپ- نزول قرآن کی مناسبت سے حسن قرآت مقابلہ جامعہ امام صادق میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ امام صادق کے دارالقرآن کے تعاون سے جامعہ امام صادق کی سرپرستی میں تلاوت قرآن کا مقابلہ منعقد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق حسن قرآت میں پندرہ سال اور پندرہ سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کا مقابلہ الگ الگ منعقد کیا جائے گا جس کے لیے پچیس رمضان کو دن تین بجے جامعہ امام صادق میں امتحان لیا جا ئے گا۔

مقابلہ چھبیس رمضان المبارک بروز ہفتہ کو رات نو بجے منعقد ک کیا جارہا ہے۔ مقصد معاشرے میں قرآنی ثقافت عام کرانا اور ننھے حفاظ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے موبایل نمبرز 03345549254   و 03468371509  پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

کوئٹہ – امامیہ جوانوں کے درمیان حسن قرآت مقابلہ

نام:
ایمیل:
* رایے: