IQNA

10:03 - June 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506209
بین الاقوامی گروپ- میڈیا زرائع کے مطابق حسن نصراللہ کی ہمشیرہ زکیہ عبدالکریم دار فانی سے وداع کرگئی۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق حزب اللہ رہنما سید حسن نصراللہ کی ہمشیرہ زکیہ عبدالکریم گذشتہ روز وفات پاگئیں ہیں۔

 

حزب اللہ رہنما کی ہمشیرہ کی تدفین گذشتہ روز قبرستان روضه الشهیدین میں کی گئی ہے۔

 

دنیا کے مختلف رہنماوں نے انکے نام تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔/

3817408

 

نام:
ایمیل:
* رایے: