ايران میں اشاعت قرآن کا سب سے بڑا ادارہ

IQNA

ايران میں اشاعت قرآن کا سب سے بڑا ادارہ

«اسوه» ایران کا سب سے بڑا اور عالم اسلام کا دوسرا بڑا قرآن کریم کا اشاعتی ادارہ ہے جہاں ملکی اور بیرون ملک ضروریات کے پیش نظر قرآن شایع کیا جاتا ہے۔ اسوہ پبلیکیشن میں قرآن مجید کے علاوہ مختلف مذہبی کتب بھی شائع کی جاتی ہیں۔