IQNA

20:37 - June 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506233
بین الاقوامی گروپ- نامور شیعہ مجتہد کی رحلت پر رھبر معظم نے انکے مقلدین اور پسماندگان کے نام تعزیتی پیغام جاری کیا۔

ایکنا نیوز- نامور شیعہ مرجع تقلید کی رحلت پر رھبر معظم کا تسلیتی پیغام جاری ہوا ہے۔

 

رھبری آفس کے مطابق انقلاب اسلامی کے لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آیت‌الله آقای حاج شیخ قربانعلی محقق کابلی رحمةالله‌علیه کی رحلت پر انکے خاندان، تمام ملت افغان اور انکے مقلدین اور چاہنے والوں کو تسلیت پیش کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ آیت‌الله آقای حاج شیخ قربانعلی محقق کابلی رحمةالله‌علیه گذشتہ روز قم شہر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔

نام:
ایمیل:
* رایے: