IQNA

9:11 - June 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506236
بین الاقوامی گروپ- سورہ یاسین کی آیات ایک تا دس کی تفسیر کی نشست ایڈمنٹن میں منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق ایڈمنٹن میں واقع امام حسین(ع)  اسلامی مرکز کے تعاون سے سورہ یاسین کی تفسیر کی نشست منعقد کی گئی۔

 

امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن کے مطابق اس نشست کا آغاز گذشتہ روز ساڑھے سات بجے مرکز میں منعقد ہوئی۔

 

پروگرام میں قرائت دعائے کمیل ، تلاوت سوره یاسین کے علاوہ حجت الاسلام یگانہ جو نے سورہ یاسین کی تفسیر پر لیکچر دیا۔/

3819058

نام:
ایمیل:
* رایے: