IQNA

آستانہ سیدالکریم یا حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی جسمیں آستانہ عبدالکریم اور حرم حضرت معصومه(س) کے خدام کے علاوہ عشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔