دارالافتاء مصر کا قرآنی ھشٹیگ

IQNA

دارالافتاء مصر کا قرآنی ھشٹیگ

7:48 - June 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506277
بین الاقوامی گروپ- مصر کے دارالافتاء کی جانب سے قرآن فھمی کے عنوان سے فیس بک پر مہم شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سائٹ news-sinaa.com؛ عربی زبان میں ھیشٹیگ «#تأملات_في_كتاب_الله» شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد قرآنی تعلیمات کا فروغ ہے۔

 

دارالافتاء مصر نے فیس بک پیج پر اس مہم کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور قرآن آیت سے دلیل بھی پیش کی گئی ہے۔

 

ایک وضاحتی ھیشٹیگ میں کہا گیا ہے: قرآن کی ایک آیت میں تمام اخلاقی اصول کو یکجا کیا گیا ہے اور وہ آیت سورہ اعراف کی آیت نمبر۱۹۹ ہے «خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ: درگزر سے کام لو اور اچھے کام کا حکم دو اور نادانوں سے منہ موڑ لو۔

 

آیت نمبر ۳۲ سوره نجم «هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى: وہ پرہیزگار کے حال سے واقف ہے بھی ھیشٹیگ میں شامل ہے جسمیں خلوص نیت پر تاکید کی گئی ہے۔

 

هَشتٹگ یا هش ٹگ Hashtag)  نشان #، کے ساتھ سوشل میڈیا پر علامتی نشان ہے جس کے زریعے سے عالمی سطح پر اظھار نظر کو پیش کیا جاتا ہے۔/

3822286

نظرات بینندگان
captcha