سیمینار «امریکہ اور صدی کی جنایتیں اور مظالم»

IQNA

سیمینار «امریکہ اور صدی کی جنایتیں اور مظالم»

امریکہ اور صدی کی جنایتیں اور مظالم کے عنوان سے سیمینار امیرکبیر یونیورسٹی کے فارابی ہال میں منعقد کیا گیا جسمیں مقامی اور بین الاقوامی ماہرین شریک تھے۔