IQNA

10:26 - July 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506328
بین الاقوامی گروپ- وزارت خاجہ نے فلسطینی حکومت کے حوالے سے حمایتی بیان جاری کیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سانا کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور صھیونی رژیم سے بائیکاٹ پر مبنی بیان جاری کردیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کا فلسطین کے حوالے سے پرانا موقف اب بھی برقرار ہے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عراق فلسطینی سرزمین پر ناجائز قبضہ کو رد کرتا ہے اور غاصب رژیم سے کسی طرح کا تعلق نہیں رکھنا چاہتا ہے۔/

3824918

نام:
ایمیل:
* رایے: