حرم امام رضا(ع)‎؛ گنبد کے پرچم کی تبدیلی کی رسم

IQNA

حرم امام رضا(ع)‎؛ گنبد کے پرچم کی تبدیلی کی رسم

ولادت امام رضا کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔