شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے پاکستان میں احتجاج

IQNA

شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے پاکستان میں احتجاج

14:24 - July 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506364
بین الاقوامی گروپ- اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں شیعہ رہنما کے لیے مظاہرے ہوئے۔

ایکنا نیوزکے مطابق مجلس وحدت کی دعوت پر اسلام آباد، کراچی اور جیکب آباد سیمت متعدد شہروں میں نماز جمعوں کے بعد شیخ زکزاکی کی رہای کے لیے مظاہرے کیے گیے ۔

 

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کہا کہ مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہے، نبی اکرم ص کے ماننے والوں پر کہیں بھی ظلم ہو تو دوسرے مسلمانوں کو فوری اس ظلم پر آواز بلند کرنا چاہئے۔

 

دیگر شہروں میں بھی علما نے نایجیرین حکومت کو خبردار کیا کہ شیخ زکزاکی کو نقصان پہنچانے کی تمام تر ذمہ داری شیخ زکزاکی پر ہوگی۔

شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے پاکستان میں احتجاج

شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے پاکستان میں احتجاج

 

 

نظرات بینندگان
captcha