ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی«الدیره نیوز» کے مطابق صحافیوں کے اجلاس میں ایک چینل سے حفاظ کرام کی توہین پرمبنی پروگرام نشر کرنے پر ٹی وی مالکان سیمت دیگر ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
صحافیوں نے مذکورہ پروگرام کو اسلام اور حفاظ کی تضحیک قرار دیتے ہویے اس کام کی مذمت کرتے ہوئے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔
صحافیوں نے ٹی وی چینل کے حکام سمیت دیگر افراد کی سزا کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایسے واقعات کو آئندہ برداشت نہیں کی جائے گی۔/