اسرائیلی فورسز کا «الجلزوم» کیمپ پر حملہ

IQNA

اسرائیلی فورسز کا «الجلزوم» کیمپ پر حملہ

7:57 - August 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506480
بین الاقوامی گروپ- صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے شمالی رام للہ کے کیمپ جلزوم پر حملہ کردیا.

ایکنا نیوز- سانا نیوز ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز شمالی رام میں جلزوم کیمپ کو نشانہ بنایہ گیا جہاں صھیونی فورسز نے حملہ کیا۔

 

صھیونی فورس نے آنسو گیس کے گولے اور آواز والے بموں کا آزادنہ استعمال کیا۔

 

 

حملے میں درجنوں فسلطینی زخمی یا بیہوش ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 

گذشتہ روز مختلف علاقوں جیسے رام اللہ، البیرہ اور قدس شریف سے  ۸ فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔/

3833516

نظرات بینندگان
captcha