IQNA

8:59 - August 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506489
بین الاقوامی گروپ- خصوصی آپریشن«اراده نصر» میں دیالہ اور نینوا سے داعش کا خاتمہ کیا گیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق عراقی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ «اراده نصر» آپریشن جو گذشتہ پیرسے شروع ہوچکا ہے نینوا اور دیالہ میں ۱۷۱۳ کیلومیٹر کے علاقے سے داعش کا صفایا کیا گیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے : اس مرحلے میں بارہ ٹونل اور ۲۴ خفیہ اڈوں کو تباہ کیا گیا اور ۴۲ بارودی مواد کے پیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ آپریشن کے پہلے مرحلے میں صلاح الدین، الانبار اور نینوا کے بعض علاقوں کا صفایا کیا گیا تھا اور دوسرے مرحلے میں الطارمیہ کے علاقے شامل تھے۔/

3834030

نام:
ایمیل:
* رایے: