IQNA

9:03 - August 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506491
بین الاقوامی گروپ- یاداشتوں پر مبنی کتاب «إنّ مع الصبر نصراً» ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق پندرہ فصلوں پر مشتمل سرگذشت رھبر انقلاب کی سرگذشت یا یاداشتوں پر مبنی ہے جو ادارہ حفظ آثار رھبری کے تعاون سے انقلاب کی چالیسویں سالگرہ پر شایع کی گیی اور پہلی بار بیروت میں اسکی رونمایی کی گیی۔

 

اس کتاب کا محور انقلاب کے ایام ، انقلاب سے پہلے مشکلات، قید و بند اور بچپن کی یادوں اور واقعات پر مبنی ہے جو سادہ بیان میں نقل کی گیی ہے۔

 

اس کتاب کا مقصد عراق کے اہم تعلیمی ، سیاسی اور مذہبی طبقوں کو رھبر انقلاب کی شخصیت سے بہتر انداز می آشنا کرانا بتایا جاتا ہے۔/

3833937

 

نام:
ایمیل:
* رایے: