IQNA

9:51 - August 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3506495
بین الاقوامی گروپ- اسلامی تحریک کے سربراہ گذشتہ روز ہندوستان پہنچ گیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «العهد» کے مطابق خصوصی طیارے میں نایجیرین فورسز کے حصار میں شیخ زکزاکی کو علاج کے لیے منتقل کیا جارہا ہے جہاں انکی پرواز امارات سے ہوتا ہوا ہندوستان پہنچ رہی ہے۔

 

نایجیرین عدالت کے مطابق گذشتہ پیر کو شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی گئی تھی تاہم علاج میں بھی نظر بند رہے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ نے ۲۰۱۶ میں بھی انکی قید کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انکی آزادی کا حکم دیا تھا۔/

3834406

نام:
ایمیل:
* رایے: