چین کی حمایت سے کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس

IQNA

چین کی حمایت سے کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس

8:16 - August 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506505
بین الاقوامی گروپ- سلامتی کونسل کی فوری طلب شدہ اجلاس میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق چین کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بند کمروں میں منعقد ہوگا جسمیں جموں کشمیر کی صورتحال پر غور ہوگا۔

 

مذکورہ اجلاس پاکستان کی درخواست پر چین کی جانب سے بلایا گیا ہے ، عمران خان نے کشمیر میں انسانی بحران کے حوالے سے انتباہ کیا تھا۔

 

انڈیا نے کشمیر کی خودمختاری کے قانون کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

بھارت کی جانب سے مذکورہ فیصلے کے بعد اسلام آباد اور دھلی نو میں تعلقات بگڑ گیے ہیں اور پاکستان نے سیاسی تعلقات کو کم ترین سطح پر لایا ہے۔/

3835160

 

نظرات بینندگان
captcha