مصری مفتی کی نگاہ میں حفظ قرآن کا آسان طریقہ

IQNA

مصری مفتی کی نگاہ میں حفظ قرآن کا آسان طریقہ

8:26 - August 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506507
بین الاقوامی گروپ- مفتی اعظم مجدی عاشور کے مطابق ہر بار پانچ لائن قرآن حفظ کرکے آسانی سے حفظ مکمل کیا جاسکتا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «صدی البلد» کے مطابق مصری مفتی اعظم مجدی عاشور نے حفظ قرآن کے حوالے سے آسان نسخہ پیش کیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: جو افراد قرآن مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں اگر وہ ہر بار قرآن کھولتے ہوئے صرف پانچ لائن حفظ کریں تو آسانی سے حفظ مکمل ہوسکتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: والدین کو میری نصیحت ہے کہ آج کے پرآشوب دور میں بچوں کو گمراہی سے بچانے کے لیے حفظ قرآن بہترین نسخہ ہے۔

 

مصری مفتی اعظم نے تاکید کی کہ حفظ کے لیے مسلسل آیات کی دہرائی لازمی اصول ہے۔/

3835237

نظرات بینندگان
captcha