IQNA

8:34 - August 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506509
بین الاقوامی گروپ – کوئٹہ کے قریب مضافاتی علاقے میں «مولوی احمدالله» جو طالبان لیڈر ملا هبت‌‎الله کے بھائی ہے واقعے میں ہلاک ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- طلوع نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز جمعہ کے بعد ہوا اور حملے امام مسجد بھی جاں بحق ہوگئے۔

 

دھماکے بعد فوری بعد ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

 

دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دراز کے علاقوں تک سنی گئی جبکہ اس سے مسجد کو بھی نقصان پہنچا۔

 

کوئٹہ پولیس کے سربراہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا تھا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جبکہ دھماکا خیز مواد خطبہ گاہ کے نیچے رکھا گیا تھا۔

زراِئع کے مطابق طالبان رہنما ملاھیبت اللہ کا بھائی اس واقعے میں نشانہ تھا جنکے ساتھ پانچ دیگر افراد ہلاک اور بیس سے زائد دیگر زخمی ہوگیے ہیں۔ واقعے کی اب تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

3835293

 

نام:
ایمیل:
* رایے: