IQNA

9:00 - August 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506514
بین الاقوامی گروپ- کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کی مناسبت سے گلستآن ٹاون میں واقع پارک میں شاندار غدیر فیسٹیول  ( برائے خواتین و حضرات ) کا انعقاد کیا گیا ہے ۔


بتاریخ 18۔19۔20۔21 اگست 2019ء بمطابق بروز اتوار ، پیر ، منگل اور بدھ بوقت: شام 6 بجے تا رات 10 بجے 
مقام: گلستان ٹاون نزد قیوم پاپا فٹبال گراونڈ کوئٹہ میں فیسٹیول منعقد ہوگا جسمیں تمام اہالیان شہر کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

 

اس فیسٹیول میں غدیر خم کے واقعے کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی کوشش گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ عید غدید [ بروز منگل]  کے دن علمدار روڑ میں پرغدیر کی مناسبت سے شاندار دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں تمام شیعہ سنی خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت گیی ہے۔

غدیر فیسٹیول  کا آج سے آغاز

نام:
ایمیل:
* رایے: