کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا شاندار اہتمام+تصاویر

IQNA

کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا شاندار اہتمام+تصاویر

14:16 - August 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506524
بین الاقوامی گروپ- مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔

ایکنا نیوز- اهل بیت(ع) کا دسترخوان کرم ہمیشہ سجا ہوتا ہے جنمیں حرم امام حسین، حرم امام علی اور دیگر ایمہ کے مزارات پر دسترخوان شامل ہیں لیکن عیدغدیر کے موقع پر عاشقان اہل بیت کے لیے اسکی رونق میں مزید نکھار آجاتا ہے.

بلوچستان کے دارالحکومت کویٹہ میں مقامی جوانوں اور علما کے تعاون سے سینکڑوں میٹر طویل دسترخوان کا افتتاح کیا جسمیں ہزاروں مرد و خواتین اور نوجوان شریک تھے۔

 

عید غدیر کا دسترخوان علمدار روڑ پر بیچائے گیے تھے اور دسترخوان پر عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد نے غذا تناول کیے اور جشن غدیرمنایا۔

باوقار دسترخوان غدیر میں مختلف قسم کے بریانی، بوتل اور شربت کے ساتھ مہمانوں کی پذیرائی کی گیی، جبکہ منقبت خوانی کا بھی اہتمام تھا، غدیر کے دسترخوان کے حوالے سے بنائے گیے بینرز پر شیخ زکزاکی کی تصاویر بھی موجود تھیں۔

کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا شاندار اہتمام+تصاویر

کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا شاندار اہتمام+تصاویر

کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا شاندار اہتمام+تصاویر

نظرات بینندگان
captcha