چچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

IQNA

چچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

10:29 - August 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506534
بین الاقوامی گروپ- یورپ کی عظیم ترین مسجد کا افتتاح چچنیا کے شہر "شالی" میں کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے net24jo کے مطابق مذکورہ مسجد چچن صدر

«رمضان قدیروف» کے تعاون اور سرپرستی سے «فخر المسلمین»(افتخار مسلمان) کے نام سے افتتاح کیا گیا اور اسکو یورپ کی سطح پر سب سے بڑی مسجد شمار کی جاسکتی ہے۔

 

اس مسجد کو اسلامی فن تعمیر کا شاہکار قرار دیا جاتا ہے جو چار مین دروازوں کے ساتھ تعمیر کی گیی ہے۔

 

فخر المسملمین مسجد کا رقبہ ۹۷۰۰ مربع میڑ پر واقع ہے جہاں بیس ہزار نمازی مسجد کے اندر اور ایک لاکھ نمازی مسجد کے صحن میں نماز ادا کرسکتے ہیں۔/

3836866

نظرات بینندگان
captcha