کویت؛ محرم کی مجالس امام بارگاہوں میں جاری

IQNA

کویت؛ محرم کی مجالس امام بارگاہوں میں جاری

9:48 - September 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506583
بین الاقوامی گروپ- عشرہ اول اور شہادت حضرت ابا عبدالله الحسین(ع) کی مجالس مختلف امام بارگاہوں میں جاری ہیں۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق محرم کے پہلے دن ہی سے تمام امام بارگاہوں اور اسلامی مراکز میں مجالس شروع ہوچکی ہیں جہاں بڑی تعداد میں عاشقان اهل بیت(ع) شریک ہے۔

 

مجالس میں علما کرام اهل بیت(ع) اور واقعہ کربلا کی پر روشنی ڈال رہے ہیں جبکہ بقاء دین میں واقعہ کربلا اور سالار شہیدان کی اہمیت بھی اجاگر کیا جارہا ہے۔/

کویت؛ محرم کی مجالس امام بارگاہوں میں جاری

3839914

نظرات بینندگان
captcha