جیزان میں فوجی اڈے پر یمنی فورسز کا حملہ

IQNA

جیزان میں فوجی اڈے پر یمنی فورسز کا حملہ

10:47 - September 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506589
بین الاقوامی گروپ- یمنی فوج کے میزائیل حملے میں درجنوں سعودی آلہ کار ہلاک و زخمی ہوگیے ہیں۔

ایکنا نیوز- المسیرہ نیوز کے مطابق یمنی فوج نے تازہ ترین حملے میں سعودی صوبہ جیزان کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جہاں تیس کے لگ بھگ فوجی ہلاک یا زخمی ہوگیے ہیں۔

 

علب سرحد پر بھی سعودی فوجی اجتماع کو حملوں میں نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔

 

مذکورہ حملوں کو سعودی فورسز کی جانب سے بیگناہ سعودی عوام پر بم باری کا رد عمل قرار دیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سعودی الائنس فورسز پانچ سال سے یمنی عوام پر حملوں میں مصروف ہیں اور اب تک ایک لاکھ چالیس ہزار یمنی ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔/

3840241

 

نظرات بینندگان
captcha