کشمیر؛ محرم میں عزاداری پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

IQNA

کشمیر؛ محرم میں عزاداری پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

10:18 - September 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506591
بین الاقوامی گروپ- کشمیری ایکٹویسٹ نے عزاداری پر پابندی ہٹانے کی درخواست کردی۔

ایکنا نیوز- یونیورسل نیوز ایجنسی کے مطابق کشمیری ایکٹویسٹ «سید کرار هاشمی» نے درخواست کی ہے کہ محرم میں کشمیر میں عزاداری پر سے پابندی ہٹا دی جائے۔

 

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نظم و ضبط کے نام سےعزداری پر پابندی شیعہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ محرم میں ہمیشہ سے پرامن انداز میں مجالس منعقد ہوتی ہیں جنمیں شیعہ اور سنی سب ملکر وحدت سے شرکت کرتے ہیں۔

کشمیر؛ محرم میں عزاداری پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

هاشمی نے کشمیر کے گورنر سے درخواست کی ہے کہ محرم کے پروگراموں کو منعقد کرانے کی فوری اجازت صادر کریں۔

قابل ذکر ہے کہ مظاہروں میں کئی ایک شیعہ رہنما بھی گرفتار ہوچکے ہیں جنمیں شیعہ انجمن کے «عمران رضا انصاری» بھی شامل ہے۔

 

سرینگر میں آٹھ محرم کو بڑا جلوس نکالا جاتا ہے اور اس سال اس جلوس پر پابندی لگا دی گئی ہے۔/

3840376

نظرات بینندگان
captcha