IQNA

9:50 - September 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506606
بین الاقوامی گروپ- یوم عاشور کے جلوس پر فوج کے حملے میں درجنوں عزادار شہید و زخمی ہوگیے۔

ایکنا نیوز- خبرگزاری العھد کے مطابق نائیجریا کے مختلف شہروں میں عزاداروں پر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

حملوں میں ابتدائی خبروں کے مطابق دس سے زائد عزادار شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے سالوں میں عزاداروں پر حملوں کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں اور گذشتہ سال بھی درجنوں عزادار شہید و زخمی ہوگیے تھے۔/

3841339

نام:
ایمیل:
* رایے: