عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

IQNA

عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

11:44 - September 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3506621
بین الاقوامی گروپ- فوٹوگرافری،پینٹنگ اور ڈکومنٹری نمائش میجر نادر آڈیٹوریم میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق عاشور آرٹ نمایش شمع ہدایت کے زیر اہتمام فوٹو گرافی ، آرٹ اور ڈاکومینٹری مقابلے کی 3 روزہ نمائش منعقد کی گیی ہے جسمیں کوئٹہ کے طلباو طالبات کے فن پارے اور تصاویر وغیرہ شامل ہیں۔

 

اس نمایش میں حصہ لینے والوں کے لیے پرکشش انعامات کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نمایش میں داخلہ مفت ہے۔

 

میجر نادر علی آڈیٹوریم کوئٹہ میں نمایش کل تک جاری رہے گی اور ٹائمنگ: صبح 10:00 تا 12:30 بجے جبکہ شام 4:00 بجے تا 7 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

عاشورا نمایش کوئٹہ میں جاری +تصاویر

نظرات بینندگان
captcha