نائیجرین اسکالر: تلاوت قرآن اسٹریس کم کرتی ہے

IQNA

نائیجرین اسکالر: تلاوت قرآن اسٹریس کم کرتی ہے

15:12 - September 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506632
بین الاقوامی گروپ- نائجیرین عالم نے ریگولر تلاوت کو بہت سے نفسیاتی مسائل کا حل قرار دیا۔

ایکنا نیوز- لگیٹ نیوز کے مطابق شمالی نایجیریا کے عالم دین «ادریس ابراهیم» نے مسلمانوں کو حفظ اور تفسیر پڑھنے کی تاکید کی ہے۔

 

ابراھیم چونتیسویں حسن قرآت مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب میں انکا کہنا تھا: قرآت نہ صرف اسٹریس کم کرتی ہے بہت سے نفسیاتی مسائل کا بھی حل ہے۔

 

ادریس ابراهیم مقابلوں کے ججز میں بھی شامل تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ شمالی نایجیریا میں ہرسال قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔/

3842744

نظرات بینندگان
captcha