ایکنا نیوز- رائٹرز کے مطابق طالبان نے کابل اور پروان خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پروان میں اشرف غنی کی حمایت میں ہونے والے اجتماع میں خودکش حملہ کیا گیا۔
پہلے دھماکے کے فوری بعد کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دوسرا دھماکہ ہوا۔
افغان پولیس کے مطابق ان دھماکوں میں میں ۳۰ ہلاک اور ۴۵ دیگر زخمی ہوگیے ہیں۔/