ایکنا نیوز- یاہو نیوز کے مطابق لیبریا کے دارالحکومت مونرو کے مضافات میں واقع پینزویل سٹی میں آتش سوزی کی نظر ہونے والے مدرسہ جسمیں ۲۸ طلبا جان بحق ہوئے تھے انکی یاد میں مجلس منعقد کی گیی۔
مدرسے کے چھتیس طلباء میں سے صرف آٹھ طالبعلم جان بچانے میں کامیاب ہوئے تھے۔
جان بحق طلباء کی عمریں ۱۰ سے ۲۰ سال تھیں اور انکے ہمراہ ایک استاد بھی جان بحق ہوئے تھے۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم کہا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے حادثہ رونما ہوا ہے۔
پینزویل کے متعدد مراکز کے طلباء اور اساتذہ تعزیتی تقریب میں شریک تھیں۔/