موصل؛ مسجد «النوری» کی مرمت و تعمیر نو

IQNA

موصل؛ مسجد «النوری» کی مرمت و تعمیر نو

10:58 - September 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506660
بین الاقوامی گروپ ــ عراقی حکومت اور فلاحی اداروں کے تعاون سے عراق کے تاریخی مقامات کی مرمت کے سلسلے میں موصل کی مسجد «النوری» کی تعمیرنو کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- عرب‌نیوزکے مطابق یونیسکو نے اعلان کیا ہے کہ سال ۲۰۱۷ کو مسجد النور جو داعش کے ہاتھوں شہید کی گیی تھی سال نو کے آغاز سے اس کی تعمیر کا عمل شروع ہوگا

 

یونیسکو کی جانب سے موصل میں آثار قدیمہ اور تاریخی عمارات کی تعمیر و مرمت کے لیے سو ملین ڈالر مختص کیا گیا ہے اور اسی فنڈ سے مسجد النور کے لیے بھی رقم مخصوص کی گیی ہے۔

 

مسجد النوری جو ٹیڑھی منار کی وجہ سے معروف ہے پیرس اجلاس میں عراقی اور یونیسکو حکام کے درمیان زیر بحث آیا جہاں انکی مرمت و تعمیرو نو کا فیصلہ کیا گیا۔/

3843875

 

نظرات بینندگان
captcha