صفحہ اول | ايکنا سے رابطہ ايکنا کے بارے ميں
سرچ: خبروں کی تعداد: 0 10:11 GMT

 
اظھار رائے
نام:

اي ميل:

خبر کے بارے ميں آپکي رائے:


 
 
آپ کي رائے
آپکے نزديک اہميت خبر کا درجہ:
١  ٢  ۳  ٤  ٥
دوستوں کو بھيجيے اشاعت خبر
    خبر نمبر: 344986
آيت اللہ سبحانی: غزہ پر حملے سے صیہونی اقتدار كے زوال كا وقت آن پہنچاہے

سماجی گروپ: حوزہ علمیہ كے استاد آيت اللہ سبحانی نے كہا ہے كہ غزہ پر حملے سے صیہونی كے اقتدار كا ستارہ گردش میں میں آچكا ہے اور وہ جلد ہی اپنے منطقی نتيجہ پر پہنچ جائیں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "مہر نيوز" نے لكھا ہے كہ آيت اللہ سبحانی نے غزہ كے حوالے سے اپنے پيغام میں كہا ہے كہ ۲۰۰۹عيسوی كا آغاز غزہ میں اسرائيلی حكومت كی طرف سے كھلی دہشت گردی اور جارحيت سےہوا جس میں كئی سو خواتين اور بچے اب تك خاك و خون میں غلطاں ہو چكے ہیں اوراب یہ جارحيت فضائی ، بری اور بحری تينوں راستوں سے جاری ہے اور عرب ممالك كی طرف سے اب تك كوئی خاص موقف سامنے نہیں آيا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے كہ اسرائيل اور بعض عرب ممالك كے درميان اس حوالے سے كوئی خفیہ معاہدہ ہو چكا ہے۔ شايد یہی وجہ سے ہے كہ كچھ عرب ممالك غزہ كے مظلوم فلسطينيوں تك امدادی سامان پہنچانے كے لیے بھی راستے بند كیے ہوئے ہیں۔ رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۸ عيسوی كے آخر میں شروع ہونے والا فلسطينيوں كا قتل عام ۱۹۴۸ء كے بے رحمانہ قتل عام كا ہی تسلسل ہے اور وہی تاريخ دہرائی جا رہی ہے۔ كوئی انسانی مكتب اور كوئی آسمانی دين ايسی ہولناك اور بے رحمانہ جارحيت كی اجازت نہیں ديتا ۔ آج اسرائيل اقتدار كے نشے میں یہ كھلی دہشت گردی كر رہا ہے ليكن انہیں یہ جان لينا چاہیے كہ ان كے اقتدار كے دن گنے جا چكےہیں اور زوال بہت قريب ہے۔

سائٹ کا حوالہ دے کر اس خبر کو نقل کیا جا سکتا ہے.
خبروں کے موضوعات
موضوعاتی اخبار تک رسائی
سروسز
لنکس
تعاون کے لئے مجوزہ موضوع
قائد انقلاب اسلامي کا درس تفسير
خبرارسال کیجیئے

 

E-Mail: info@iqna.ir
2003 - 2006 Iranian Quran News Agency.