IQNA

سعودی دارالحکومت میں حالات کشیدہ؛ مسلح جھڑپوں میں تین شاہزادے ہلاک

بین الاقوامی گروپ: زرایع کے مطابق ریاض میں مسلح جھڑپوں میں تین شہزادوں کی ہلاکت کی خبریں گردش کررہی ہیں
امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوسکتی ہے۔ سروے
بین الاقوامی گروپ: پیو سروے مرکز کے مطابق ۲۰۵۰ تک امریکن مسلمانوں کی تعداد میں دوگنی اضافے کا امکان ہے
07:36 , 2018 Jan 06
مصر؛ تکفیری‌ فتووں سے مقابلے کے لیے ریڈیو قرآن کی کاوش
بین الاقوامی گروپ: ریڈیو قرآن مصر نے«ابن تیمیه» اور انکے پیروکارمفتیوں کے تکفیری فتووں سے مقابلے کے لیے علمی پروگرام شروع کردیا
10:08 , 2018 Jan 07
بحرین؛ سوشل ایکٹویسٹوں پر مظالم کے حوالے سے انسانی حقوق کے اداروں کا انتباہ
بین الاقوامی گروپ: پانچ انسانی حقوق کے اداروں کی سوشل ورکروں اور دیگر عام شہریوں پر آل خلیفہ کے مظالم کی شدید مذمت
10:14 , 2018 Jan 07
سینکڑوں برطانوی داعشی عناصر لاپتہ/حکومت پریشان
بین الاقوامی گروپ: برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق شام اور عراق میں جانے والے سینکڑوں برطانوی شدت پسند کی کسی کو خبر نہیں کہ وہ کہاں ہیں
10:17 , 2018 Jan 07
شام اور عراق کی سرحد پر تکفیریوں کا بڑا حملہ ناکام
بین الاقوامی گروپ: عراقی فورسز نے شام کے سرحدی علاقہ تل صفوک میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا
16:57 , 2018 Jan 07
تعصب کی انتہا؛
آل‌سعود نے قطری باشندوں کے لیے حج سخت کردی
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارات کے لیے قطری باشندوں پر پابندی لگا دی گیی ہے
10:53 , 2018 Jan 08
ہالینڈ؛ اسلام مخالف گروپ«پگیڈا» نے مظاہروں کی کال دے دی
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروہ پگیڈا نے پچیس فروری کو ایمسٹرڈیم میں مظاہروں کی کال جاری کردی
10:58 , 2018 Jan 08
آسٹریا؛«محمد» نام کی مقبولیت
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق سال ۲۰۱۷ میں «الیگزینڈر» اور «مکسیمیلیان» کے بعد «محمد» کا نام سب سے زیادہ آسٹریا میں رکھا جاتا ہے
11:01 , 2018 Jan 08
پاکستان میں داعش کا اثر بڑھ رہا ہے: رپورٹ
الاقوامی گروپ: بین پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پی آئی پی ایس) کی جانب سے پیش کردہ ’پاکستان سیکیورٹی رپورٹ - 2017‘ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کا اثر پاکستان میں بڑھ رہا ہے
14:26 , 2018 Jan 08
«بغیر فرق کے»؛ مسلمانوں سے انصاف کے لیے الائنس کی تشکیل
بین الاقوامی گروپ: پروٹسٹنٹ پادری مارٹین گرمر کی کاوش سے قائم الاینس بعنوان «بغیر فرق کے» نے مسلمانوں سے منصفانہ سلوک کا مطالبہ کردیا
10:22 , 2018 Jan 09
یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار محمد بن سلمان ہیں: ہیومن رائٹس واچ
بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ سعودی ولیعہد سمیت سعودی اتحاد میں شامل ان تمام افراد کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہئے جو یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔
06:13 , 2017 Dec 23
امریکا کی دھمکی اور پاکستان کا سخت جواب
بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
06:27 , 2017 Dec 23