رمضان المبارک کے حوالے سےانڈونیشاء میں ایرانی ماہر قرآن کے ساتھ قرانی محفلوں کا انعقاد

IQNA

رمضان المبارک کے حوالے سےانڈونیشاء میں ایرانی ماہر قرآن کے ساتھ قرانی محفلوں کا انعقاد

11:31 - July 08, 2014
خبر کا کوڈ: 1426915
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے مختلف شھروں میں ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرانی پروگراموں کا اجراء

ایکنا نیوز- شعبہ مشرقی ایشیاء- ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر حجت‌الله ابراهیمیان کے مطابق ایران کے قرآنی علوم کے ماہر احمدی شاهرختی کی زیرنگرانی کلاسز اور محافل کا اہتمام کیا گیا ہے
ان پروگراموں میں حفظ،قرآت،تواشیح،صوت ولحن اور مختلف سیمینار وغیرہ شامل ہیں
انڈونیشیاء کے مختلف شھروں جیسے جکارتا، سورابایا، مالانگ، پالمبانگ، آچه، مدان اور ماکاسار میں مختلف علمی مراکز ، یونیورسٹیز اور شیعہ سنی مساجد  میں قرآت قرآن ،قرآت ابتھال اور لیکچر وغیرہ بھی ایرانی ماہر قرآن کی شرکت کے ساتھ ماہ صیام کے پروگراموں میں شامل ہیں۔

1425801

نظرات بینندگان
captcha