نائیجیریا،تریسٹھ مغوی لڑکیاں بوکوحرام کےچنگل سےنکلنےمیں کامیاب

IQNA

نائیجیریا،تریسٹھ مغوی لڑکیاں بوکوحرام کےچنگل سےنکلنےمیں کامیاب

11:31 - July 08, 2014
خبر کا کوڈ: 1426934
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی دو سو سے زائد اغواء کردہ لڑکیوں میں تریسٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔

ایکنا نیوز- سماء نیوز-برطانوی اخبار کے مطابق یہ لڑکیاں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پہرے داروں کی غیر موجودگی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہوئیں۔ پولیس اسٹیشن اور نزدیکی گاؤں میں کارروائی کیلئے جانے والے گروہ کو مزید لوگوں کی ضرورت پڑی تو لڑکیوں کی رکھوالی پر موجود پہرے داروں کو بھی ہمراہ لے گئے، نائجیرین ذرائع ابلاغ نے بھی واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔

18124

نظرات بینندگان
captcha