وبلاگ گروپ: چند سال پہلے ملك میں كتابوں كی ساﺋٹ بنائ گئ-
یہ پہلا ادارہ ہے جو انٹرنیٹ پر مذہبی كتابوں كی فروخت كررہا ہے
وبلاگ گروپ :ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شيعہ كتب سينٹر –اسلامی كتابوں كے تعارف اور فروخت كے لیے ۱۵ شعبان المعظم سے انٹر نیٹ پر خدمات انجام دے رہا ہے-