قرآن كی عالمی نماﺋش گاہ میں ۱۳ ملكوں كا قرآن سے متعلق اپنے فن كا مظاہرہ :

IQNA

قرآن كی عالمی نماﺋش گاہ میں ۱۳ ملكوں كا قرآن سے متعلق اپنے فن كا مظاہرہ :

9:21 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501766
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ میں ۱۳ ملكوں نے قرآن سے متعلق اپنی كاركردگی پيش كی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كےمطابق اس قرآنی نماﺋش گاہ میں تركی ،آذرباﺋيجان ،انڈونيشيا ،تيونس،يمن ،الجزاير ،كويت،تھائ لينڈ ،سوڈان ،بنگلہ ديش ،مراكش ،عراق اور قطر نے اپنے ھنر پيش كیے –اس نماﺋشگاہ میں بورڈ پر قرآنی آيات ،اسماء الھی ،احاديث پيغمبر ۖ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،اور آﺋمہ طاہرين كے اسماء نقش تھے –
اسی طرح ہنر مندوں نے اسلامی اور قرآنی مضامين كی بھی بورڈ پر نقاشی كر كے اپنے فن كا مظاہرہ كيا
نظرات بینندگان
captcha