محمدی قمشہ ای كے ترجمہء قرآن كی نۓ انداز میں اشاعت-

IQNA

محمدی قمشہ ای كے ترجمہء قرآن كی نۓ انداز میں اشاعت-

8:56 - October 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1505227
ادبی گروپ :پژوھش پبلشرز نے مہدی الہی قمشہ ای كا ترجمہء قرآن نۓ اسلوب سے چاپ كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس ترجمہء قران كے ابتداء میں عربی كا متن پھر فارسی میں ترجمہ ،سورتوں كی ترتيب كے مطابق ہے –
مترجم نے ہر سورہ كے ابتداء میں تعداد آيات ،مكی يا مدنی ہونا اور بعض جگہ مناسب حواشی بھی لكھے ہیں
نظرات بینندگان
captcha