انٹرنیٹ سائیٹ اسوہ زھد و ثقافت كا افتتاح-

IQNA

انٹرنیٹ سائیٹ اسوہ زھد و ثقافت كا افتتاح-

14:32 - February 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1524608
اعزازی خبر نگار محمد دريا بان :آيت اللہ العظمی حاج مرزا علی فلسفی كی سالانہ برسی كی مناسبت سے بصيرت سائیٹ كی جانب سے بلاگ اسوہ زہد و فقاہت كا افتتاح ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس عاليقدر فقیہ كی اخلاقی اور علمی شخصيت كو خراج عقيدت پيش كرنے اور ان كی پہلی برسی كی مناسبت سے اس بلاگ میں ان كا زندگی نامہ ٬البم تصويری ٬علماء سے انٹر ويو و مراجع كرام كی تعزيت كے پيغامات اور آيت اللہ فلسفی كی خصوصی تحريریں ديكھی جا سكتی ہیں-
اسی طرح یہ بلاگ http:/falsafi.parsiblog. com كے ایڈريس كے ساتھ قابل استفادہ ہے-
ياد رہے كہ سائٹ بصيرت مشہد كے علامء كی نيوز سائٹ ہے جو حوزہ علمیہ مشہد كے بعض علماء كے توسط سے كام كر رہی ہے-

نظرات بینندگان
captcha