۱۵۴۴۱۱
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے ۔۔۔۔۔۔كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس تقريب میں ۱۵ مرد اور ۱۰ خواتين كی قدردانی كی گئی
مؤسسه قرآنی جائزه كے انچارج نے كها كه گذشته ۵سال سے امارات میں ممتاز حفاظ كی قدردانی كی جا رهی هے
انهوں نے مزيد كها كه حفاظ قرآن كريم كی عزت افزائی جوانوں اور نوجوانوں میں قرآن كريم حفظ كرنے كی امنگ پيدا كرے گی۔