عسكری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے نامه نگار سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے هوئے اپنی قرآنی سرگرميوں كو بيان كرتے هوئے كها كه میں نے مذاهب اسلامی كے موضوع پر قم ﴿ايران﴾ سے تعليم حاصل كی هے اور قم كا فارغ التحصيل هوں اور اس وقت تھائی لينڈ كے دارالحكومت بينكاك میں قرآنی مؤسسے كا مدير هوں
انهوں نے اس مجلے كے اجراء پر عوامی پذيرائی كی بابت كها كه اگرچه تھائی لينڈ میں يه مجله پهلی مرتبه شائع كيا گيا هےليكن شيعه اور سنی مسلمانوں میں اس كو بهت زياده مقبوليت حاصل هوئی هے
۱۵۴۶۶۶