ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾پانچ شعبان المعظم حضرت امام زين العابدين﴿ع﴾كی تاريخ ولادت كے موقع پر يه مضمون سائٹ پر ارسال كيا هے
اس مضمون میں امام سجاد﴿ع﴾كی دعائیں اور آنحضرت كے ارشادات كے ساتھ حكايتیں بھی نقل كی گئیں هیں
امام سجاد﴿ع﴾ كی دعاؤں میں يه فقره لكھا گيا هے كه خدايا میں تجھ سے نااميد نهیں هوتا اسلئے كه تو نے توبه كا دروازه ميرے لئے كھلا ركھا هے۔
۱۵۶۱۷۲