شھداء اور فداكاروں كے لواحقين كا ۱۹ واں قرآنی مقابله

IQNA

شھداء اور فداكاروں كے لواحقين كا ۱۹ واں قرآنی مقابله

11:28 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573895
قرآنی سرگرمياں گروپ:۶شعبان المعظم سے شھداء اور فداكاروں كے لواحقين كا ۱۹واں قرآنی مقابله رمضان كے شھيد مھاجر شكنسكل كالج میں آغاز هوا



شھيد فاؤنڈيشن شعبه معارف قرآنی كے انچارج جناب علی خليل ارجمندی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے هوئے كها كه يه قرآنی مقابله ۶شعبان سے ۹شعبان تك طلباء اور مرد حضرات كے لئے هوگا

اور ۱۱شعبان سے ۱۳شعبان تك طالبات اور خواتين كے لئے هوگا

انهوں نے مزيد كها كه امسال مقابلے میں ۳۵۰ مرد اور ۷۰۰ خواتين كی شركت متوقع هے۔

جناب علی خليل ارجمندی نے كها كه يه مقابله پانچ پارے اور دس پارے كے حفظ كے ساتھ قرائت اور مفاهيم پر مشتمل هے

۱۵۶۵۶۵

نظرات بینندگان
captcha