ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق شيعيان ھند كے قائد كلب جواد نے مجمع جهانی اهل بيت﴿ع﴾كے چوتھے اجلاس میں شركت كی انهوں نے ھندوستان میں مسلمانوں كی مشكلات بيان كرتے هوئے كها كه ھندوستان میں بت پرستی كفار اور شدت پسند وھابی مسلمانوں كے لئے مشكلات ايجاد كر رهے هیں
سيد كلب جواد ھندوستان میں شيعوں كی مشكلات كی طرف اشاره كرتے هوئے كها كه ھندوستان میں ۳۰ ملين شيعه آباد هیں ليكن شيعوں كا پارليمنٹ میں كوئی نماينده نهیں هے كه جو ان كے حقوق كےلئے آواز اٹھا سكے
۱۵۶۸۲۷