ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بھشھر كے مھد قرآن كے انچارج ﴿حسين دانشمند﴾نے كها كه جس دن مھد قرآن میں بچوں كی كلاسیں هوں گی اسی دن مدرسه امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾میں ماؤں كی كلاسیں بھی هوں گی
انهوں نے ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد بيان كرتے هوئے كها كه احكام اور اخلاقی تعليمات پر مبنی يه كلاسیں ماؤں كی معلومات میں اضافه كرنے كی خاطر مفت ركھی گئی هیں تاكه ماؤں كا وقت ضائع نه هونے پائے۔
۱۵۸۱۸۶