قدس كے مفتی نے فلسطين كی مسجد ابراھيمی كو بند كرنے كی مذمت كی

IQNA

قدس كے مفتی نے فلسطين كی مسجد ابراھيمی كو بند كرنے كی مذمت كی

11:26 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582046
بين الاقوامی گروپ: قدس كے مفتی ﴿شيخ محمد حسين﴾نے گذشتہ روز ۱۳ستمبر ۲۰۰۷ء كو ايك بيان میں ماہ مبارك رمضان میں شھر الخليل فلسطين كی مسجد ابراھيمی كو بند كرنے پر شديد مذمت كی


ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فلسطين كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ شيخ محمد حسين نے اس بيان میں كھا كہ اسرائيل سيكيورٹی فورسز نے ماہ مبارك رمضان میں اس مسجد كو بند كر كے مسلمانوں كو اس مسجد میں دينی شعائر كی ادائيگی اور نماز پڑھنے سے محروم كر ديا ھے۔

۱۶۵۹۲۴

نظرات بینندگان
captcha