رامسر میں حب الحسين﴿ع﴾قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

رامسر میں حب الحسين﴿ع﴾قرآنی سنٹر كا افتتاح

11:32 - September 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1583656
قرآنی سرگرمياں گروپ: بابركت مھينے رمضان كی آمد كے ساتھ ھی رامسر میں حب الحسين﴿ع﴾قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران نے رامسر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ حب الحسين﴿ع﴾قرآنی سنٹر كے مدير نے كھا كہ اس سنٹر كی ساسيس كے بعد ھم ادارہ تبليغات اسلامی مازنداران كے دارالقرآن كے تعليمی پروگرام كو عملی جامہ پھنائیں گے

انھوں نے مزيد كھا كہ افتتاح كے ساتھ ھی اس سنٹر نے ماہ مبارك رمضان قرآن كريم كے خصوصی پروگرام شروع كر ديئے ھیں

۱۶۸۰۰۹
نظرات بینندگان
captcha