ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تعليم وتربيت مازنداران كے انچارج﴿عبدالوحيد فياضی﴾نے جديد تعليمی سال كے حوالے سے كھا كہ لوگوں كی اس ادارے سے توقعات ھیں كہ وہ نسل جديد كی تربيت بھرپور انداز میں كر رھا ھے
انھوں نے كھا كہ ادارہ تعليم وتربيت كی معاشرے میں بھت زيادہ اھميت ھے۔
۱۶۸۰۱۲