ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قطر كے ا سكولوں میں قرآنی مقابلے

IQNA

ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قطر كے ا سكولوں میں قرآنی مقابلے

13:24 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586249
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو قطر میں موجود ھندوستانی ا سكولوں كے درميان قرآنی مقابلے منعقد كئے گئے ان مقابلوں میں ۶ھندوستانی ا سكولوں سے ۳۰۰طلباء نے شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے روزنامہ پنينسولا كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كے درميان قرائت قرآن كريم،حفظ، تفسير اور اسلامی معارف جيسے موضوعات میں مقابلہ ھوا

پرائمری كلاسوں كے طلباء كے درميان حفظ اور قرائت قرآن كريم ،مڈل كلاسوں كے طلباء كے درميان قرآن كريم ،حفظ اور اسلامی معارف اور ھائی كلاسوں كے طلباء كے درميان قرائت،حفظ،اسلامی معارف اور تفسير میں مقابلہ ھوا

ان مقابلوں كا اھتمام دوحہ میں مسلمان جوانوں كی انجمن نے كيا تھا

۱۷۰۱۲۳

نظرات بینندگان
captcha